منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد )طیب حفیظ چیمہ آر پی اوگوجرنوالہ ڈاکٹر وسیم ریاض ڈی پی او منڈی بہاوالدین کے ساتھ ڈی پی او آفس میں منڈی بہاوالدین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و مرکزی انجمن تاجران تحصیل منڈی۔۔۔تحصیل پھالیہ و تحصیل ملکوال کے عہدیداران کی بانی صدر و چیرمین پیر سید حیدر رضا نقوی و صدر چیمبر معیزاللہ دیوان و وائس چیرمین فونڈر گروپ و صدر صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن میاں امجد فاروق امجد نائب صدر عبدلمتین چغتائی و دیگر ممبران و عہداران کی خصوصی ملاقات ۔۔۔۔ضلع بھر میں امن امان کی صورت حال پہ گفتگو ہوئی اور تمام بزنس کمیونٹی نے موجودہ بہتر امن و امان کی صورت حال پر اطمنان کا اظہار کیا۔۔آر پی او نے بزنس کمیونٹی مسائل کو ترجیح بنیاد پر حل کرنے کا عندیہ دیا۔