منڈی بہاوالدین( میاں شریف زاہد ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویذن سید نوید حیدر شیرازی کو گریڈ 21 میں ترقی ملنے پراے سی (جنرل) نے انہیں دلی مبارکباد دی اور پھولون کا گلدستہ پیش کیا اور مسرت کا اظہار کیا اور دعا ء کی کہ اللہ تعالی ا مزید ترقی خوشحالی دے نوازے صحت اور زندگی دے کمشنر گوجرانولہ ڈویژن سید نوید حیدر شیرازی نے ای سی جنرل کا شکریہ ادا کیاکہ انہوں نے میری ترقی پر خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں