منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) ضلع منڈی بہاءالدین کے سینئر صحافی
ارشد گل مسیح کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اقلیتی ونگ کا کوآرڈینیٹر پنجاب تعینات کیا گیا ھے
جس پر پاک 22 نیوز کی ٹیم ان کو مبارکباد دیتی ھے اور امید ھے کہ وہ اپنی ذمہ داری کو دل سے نبھائیں گے
اللہ تعالی سے دعا ھے کہ ان کو مزید کامیابیاں عطا کرے اور اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی ہمت عطا کرے