منڈی بہاءالدین( میاں شریف زاہد ) معروف سماجی شخصیت چوہدری رفاقت عباس کے دارہ صوفی سٹی میں 1500 سالہ جشن عید میلادالنبی ص کے سلسلہ میں شاندار روحانی محفلِ میلاد (ص) کا انعقاد کیا گیا جس کا اغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا ثناخوان مصطفے ا ص نے ہدیہ عقیدت پیش کیا ملک کے نامور مذہبی سکالر
علامہ طارق محمود ہاشمی نے خصوصی روحانی سبق آموز خطاب کیا علامہ محمد اسلم نقشبندی نے اجتماعی دُعا ئے خیر کی
آخر میں شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف لنگر ضیافت دی گئی