(رپورٹ محمد حسین سومرو)ایس پی لانڈھی فائزہ سوڈھر اٹھارہ تاریخ کو سعد نامی بچہ لاپتہ ہوا لانڈھی تھانے میں مقدمہ درج ہوا پولیس نے تلاش جاری رکھی گزشتہ رات کو پلاٹ سے معصوم بچے کی لاش ملی جیسے لاش ملی پولیس نے دو ملزمان گرفتار کئے ملزمان کا نام سہیل قریشی ، محمد اسد کے نام سے ہوئی دونوں ملزمان نے زیادتی کرنے اور قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے بچے کی موت سر پر وزنی چیز مارنے سے ہوئی بچہ جب گھر سے باہر نکلا تو سہیل نامی ملزم نے چیز دلانے کے بہانے لے کر گیا قریب میں باڑے میں زیادتی کے بعد قتل کیا گیاملزمان کے ڈی این اے ٹیسٹ کئے جائیں گے