جیکب آباد(رپورٹ محمد حسین سومرو)بدامنی کے باعث شہریوں بلخصوص تاجر برادری اور اقلیتی برادری کے لیے دن بھی اندھیری رات کی مانند SSP سے نوٹس لینے کی اپیل۔MSF
سریچند بھاولانی پریزیڈنٹ الیکٹرک اینڈ الیکٹرانکس مارکیٹ کا چیئرمین سے رابطہ بدامنی کے خلاف مہران سوشل فورم کے پلیٹ فارم سے آواز اٹھانے کی گزارش۔
جیکب آباد میں پولیس امن و امان بحال کرنے میں ناکام شہری بلخصوص تاجر برادری اور اقلیتی غیر محفوظ پولیس کی نظر صرف سندھ بلوچستان کے بارڈر پر قائم پولیس چیک پوسٹ پر مرکوز بدامنی کی وجہ سے شہریوں بالخصوص تاجر برادری کو دن بھی رات لگنے لگا بدامنی کی وجہ سے جان جیکب کے تاریخی شہر کا کاروبار تباھ جس کی وجہ سے ایک طرف تاجر برادری دکانوں کا کرایہ اور ملازمین کی تنخواہیں دینے کے لیے پریشان تو دوسری جانب لوگوں سے چھینے گئے موٹر سائیکلیں موبائل فون اور شہریوں اور دکانداروں سے نقد رقم کا چھیننا اور چوری کی وارداتوں کی وجہ سے شہری سخت پریشان ہیں اس لیے مہران سوشل فورم کے پلیٹ فارم سے ایس ایس پی محمد کلیم ملک صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی کا نوٹس لے کر شہریوں اور تاجر برادری بلخصوص اقلیتی برادری کو تحفظ فراہم کیا جائے اور شہریوں سے چھینے گئے موٹر سائیکل موبائل فون اور چوری شدہ سامان اپنی ذاتی دلچسپی اور حکمت عملی سے واپس کروائیں ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری گزارش پر شہریوں تاجر برادری بلخصوص اقلیتی برادری کے مفاد میں ضرور نظر ثانی فرمائیں گے۔
/
*آپ* *کے* *خیراندیش*
مہران سوشل فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ عبدالحئی سومرو وائس چیئرمین نظیر احمد جمالی پریزیڈنٹ زاھد علی وگن کوآرڈینیٹر میر حسن کریم گولو جنرل سیکریٹری راجہ انڑ انفارمیشن سیکریٹری فھیم رسول سومرو ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر آغا محمد سراج واگھو آڈیٹر نثار احمد سومرو خزانچی محمد مزمل داؤدپوٹو آفیس سیکریٹری محمد آصف منجھو ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی حسام الدین سومرو محمد بلال کھوکھر محمد اویس دایو محمد اویس ٹالانی محمد سلیم عباسی شھزاد علی سومرو رحمٰن علی لوھر وقاص احمد کٹبار اور پردیپ کمار۔انفارمیشن سیکرٹری مہران سوشل فورم ڈسٹرکٹ جیکب آباد