حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق)ایس ایچ او تھانہ نسیم نگر پولیس اور انکی ٹیم کا موٹر سائیکل اسنیچرز کے ساتھ مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
واقعہ بمقام ICON سٹی نزد دریا پل میں پیش آیا
زخمی گرفتار ملزم کے دیگر ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائر کرتے ہوئے فرار ہوگئے
زخمی ملزم کی شناخت فرحان سولنگی کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پستول برآمد
گرفتار ملزم سے تھانہ حسین آباد کے مقدمہ 186/2025 زیر دفعہ 397,34ppc میں چھینی گئ موٹر سائیکل برآمد
ملزم تھانہ نسیم نگر کے مقدمہ 299/2025 زیر دفعہ 324,35334 اور مقدمہ 457/2025 زیر دفعہ 397,34ppc میں روپوش اور تھانہ بی سیکشن کے مقدمہ 188/2025اور 187/2825 میں مطلوب تھا جبکہ انکے خلاف حیدرآباد کے دیگر تھانہ جات پر بھی مقدمات درج ہیں
فراری ساتھیوں کی شناخت مجاھد جتوئی اورعلی اصغر عرف مور جمالی کے نام سے ہوئی
زخمی ملزم کو تھانہ کی موبائل کے ذریعے اسپتال روانہ کیا گیا