سرگودہا (رپورٹ بیورو)سرگودہا
وفاقی محتسب نے بچوں اور بز رگ شہر یوں کو کا ٹنے والے آوارہ کتوں کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد کا
نو ٹس لے لیا
سی ڈی اے اور میو نسپل کا رپو ریشن اسلام آ باد کے حکام کی غفلت سے شہر ی متا ثر ہو رہے ہیں۔ وفاقی محتسب
سرگودھا ( بیورو رپورٹ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے اسلام آ باد میں آ وارہ کتوں کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد پر میڈ یا رپورٹس نیز شہر یوں کی تشو یش اور شکایات پر متعلقہ اداروں کی غفلت کا ازخود نو ٹس لیتے ہو ئے کہا ہے کہ متعلقہ اداروں کی لا پر واہی کے با عث آ وارہ کتوں کی تعداد اور کا ٹنے کا معا ملہ المنا ک صو رتحال اختیار کر تا جا رہا ہے۔ انہوں نے سی ڈی اے اور میو نسپل کا رپو ریشن اسلام آ باد کے اعلیٰ حکام کو آ وارہ کتوں کے سد باب کے لئے اسلام آ باد وائلڈ لائف مینجمنٹ بو رڈکی پا لیسی پر عملد رآ مد کو یقینی بنا نے کی ہدا یت کی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق وفاقی محتسب کو اسلام آ باد کے رہا ئشی علاقوں، پا رکوں، ہسپتالوں اور ما رکیٹوں میں بچوں اور بز رگ شہر یوں کو آ وارہ کتوں کے کا ٹنے اور تنگ کر نے کی متعدد شکا یات مو صول ہو ئی ہیں جس کا نوٹس لیتے ہو ئے وفاقی محتسب نے متعلقہ حکام کو اس مسئلے کا فو ری حل تلا ش کر نے کی ہدا یت کی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی محتسب نے کچھ عرصہ قبل اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام کے ساتھ متعدد اجلا س منعقد کر کے آ وارہ کتوں کے سد باب کے لئے سفارشات تیار کی تھیں جس کے نتیجہ میں آ وارہ کتوں کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد کو کنٹرول کر نے کے لئے SDPCC کے نام سے اسلام آ باد کے قر یب تر لا ئی کے مقا م پر ایک ڈاگ سنٹر بنایا گیا تھا اور اسلام آ باد وائلڈ لا ئف مینجمنٹ بو رڈ نے اس حوا لے سے ایک پا لیسی بھی بنا ئی تھی مگر اس پر مکمل عملد رآ مد نہ ہو سکا۔ وفاقی محتسب نے سی ڈی اے اور میو نسپل کا رپوریشن اسلام آ باد کے اعلیٰ حکام کو مذ کو رہ پا لیسی پر مکمل عملد رآمد کر نے پر زور دیا ہے۔ یا د رہے کہ وفاقی محتسب نے کچھ عر صہ قبل اسلام آ باد کے سر کا ری ہسپتا لوں میں کتے کے کا ٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی کا نو ٹس لیتے ہو ئے این آ ئی ایچ اور ڈرگ ریگو لیٹر ی اتھا رٹی پاکستان کو ہدا یت کی تھی کہ وہ اسلام آ باد کے سر کا ری ہسپتا لوں میں کتے کے کا ٹنے کی ویکسین کی دستیا بی کو یقینی بنا ئیں۔ وفاقی محتسب میں متعدد سما عتوں کے بعد اس مسئلے پر قا بو پا لیا گیا اور اب یہ ویکسین اسلام آ باد کے تمام سر کا ری ہسپتا لوں میں دستیاب ہے۔وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ کے ڈائریکٹر جنر ل محمد اشفا ق احمد نے وفاقی محتسب کی ہدایت پر حال ہی میں اسلام آ باد کے آ وارہ کتوں کے سد باب کے حوا لے سے ایک جا مع اور تفصیلی اسٹڈ ی رپورٹ تیار کی ہے جس میں اس مسئلے کے تمام پہلو ؤ ں اور قوا نین کو پیش نظر رکھتے ہو ئے متعدد سفا رشات پیش کی گئی ہیں نیز خطے کے دیگر مما لک میں اس کے سد باب کے لئے اٹھا ئے گئے اقدا مات اور طر یق کا ر کا بھی مفصل جا ئزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطا بق آ وارہ کتوں کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد بیماریوں، ما حو لیا تی آ لو دگی اور حا دثا ت کا با عث بن رہی ہے اور آ وارہ کتوں سے با لخصو ص بچے اور بز