(رپورٹ محمد حسین سومرو)سائیٹ ڈویژن پولیس، کراچی اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ
رات گئے تھانہ پاک کالونی پولیس کا موٹر سائیکل سوار تین مسلح ملزمان سے مقابلہ۔
فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں جبکہ ایک کو بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان کے قبضے سے تین عدد غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد ہوئے۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان کے قبضے تھانہ عزیز آباد کے مقدمہ 487/25 بجرم دفعہ 392/397/34 کی چھینی گئی ہنڈا 125 موٹر سائیکل بھی برآمد ہوئی۔
ملزمان کی شناخت 1)- شعیب عرف طور (زخمی)، 2)- سلمان خان (زخمی) اور 3)- لقمان عرف چوچو کے ناموں سے ہوئی۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان واردات کی نیت علاقے میں مسلح حالت میں موٹر سائیکل پر گشت کررہے تھے۔ *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ*
ملزمان کو پولیس پارٹی نے روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی۔
گرفتار ملزمان کا گروہ بینک سے کیش لے کر نکلنے والوں کو گن پوائنٹ پر لوٹتا ہے۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
ملزمان نے 10/15 روز قبل تھانہ سعیداباد کے علاقے میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والے موٹر سائیکل سوار شخص سے 3 لاکھ چھینے کا اعتراف بھی کیا۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن تھانہ نورجہاں، نیوکراچی، سعیداباد، بلدیہ، سولجر بازار، بلال کالونی اور پاپوش کے علاقوں میں وارداتوں کا انکشاف کیا۔
گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ھیں جنکا کریمنل ریکارڈ درج زیل ہے۔
1).سلیمان خان عرف غٹخان ولد نصیب زادہ۔
1. FIR NO.500/20 U/S.392/397/34 PS.پیرأباد
2. FIR NO.439/24 U/S.23(1)/A.PD.بلال کالونی
3. FIR NO.436/24 U/S.397/34 PS.سولجربازار
4. FIR NO.404/24 U/S.382/34 PS.سولجربازار
2).شعیب عرف طور ولد مسکین لالا۔
1. FIR NO.340/24 US.392/397/34.PPC PS.مومن اباد
2. FIR NO.255/24 U/S.381/A. PS.پاپوش نگر
3).لقمان عرف چوچو ولد شمس
1. FIR NO.440/24. U/S.23(1)/A. PS.بلال کالونی۔
2. FIR NO.436/24 U/S.397/34. PS.سولجر بازار۔
3. FIR NO.404/24 U/S.382/34 PS.سولجر بازار
ملزمان کو *اے ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ* کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزمان کے خلاف تھانہ پاک کالونی میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کی جا رھی ھے۔