چارسدہ(رپورٹ ای این آئی) چارسدہ کے علاقے تنگی بوچے پل احمد آباد کے رہائشی پاک فوج کا جوان وزیرستان میں وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گیا۔
شہید اسد اللہ نے وطن کی خدمت کے دوران اپنی جان قربان کر کے ملکی دفاع میں ایک روشن مثال قائم کی۔
اللہ شہیدکےدرجات مزیدبلندفرماٸےآمین