(رپورٹ ای این آئی)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء/سامان اسمگل کی کوشش ناکام.
کراچی: کھارادر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ سامان برآمد کر لیا.
کراچی: برآمدہ سامان میں 91 بورے وزنی 2275 کلو گرام چائنیز سالٹ اور 122 بورے وزنی 3005 کلو گرام خشک پاؤڈر برآمد.
کراچی: انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کاروائی کھارادر کے علاقے میں کی گئی.
کراچی: برآمدہ سامان کو قبضہ پولیس میں لیکر مزید قانونی کاروائی کیلئے کسٹمز حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.