غزہ میں آج بھی خون بہہ رہا ہے، نائب وزیراعظم پاکستان
(رپورٹ ای این آئی)
اقوام متحدہ، یورپی یونین وہ عرب ممالک جن کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ہیں جنگ روکنے میں ناکام ہیں، نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار
کیا فلسطینیوں کو اسی طرح شہید ہونے دیا جائے؟ اسحاق ڈار
ہماری اولین ترجیح جنگ بند کروانا ہے اسی لیے امریکہ کو بیچ میں ڈالا گیا ہے، اسحاق ڈار
1967 سے پہلے کی سرحدوں کے تحت خود مختار فلسطینی ریاست چاہتے ہیں، اسحاق ڈار
ایسی خودمختار فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، اسحاق ڈار
ڈیل ہم نے امریکہ سے کی ہے، اسرائیل سے منوانا امریکہ کا کام ہے، اسحاق ڈار
خطے میں اگر کوئی ملک ہے جو اسرائیل سے بات منوا سکتا ہے تو وہ امریکہ ہے، اسحاق ڈار