
بلوچستان کوئٹہ(رپورٹ ای این آئی) غزہ بند پہاڑوں میں سیکورٹی فورسز کا فتنہ الخوارجوں تشکیل پر یلغار،10خوارج جہنم واصل2زخمی،اپریشن جاری آپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲
اسی طرح بلوچستان ضلع شیرانی میں سیکورٹی فورسز کا اینٹلیجنس آپریشن6 سے 8 خوارج جہنم واصل ۔
