(رپورٹ ای این آئی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کوٹلی ستیاں میں 100 بیڈز پر مشتمل ہسپتال بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کوٹلی سیتاں ڈویلپمنٹ اور ٹورازم کے منصوبے لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری سے سامبلی ہسپتال نواز شریف کارڈیالوجی سنٹر تک شٹل بسیں چلانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں جلد الیکٹرک بس پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان