(رپورٹ ای این آئی) پنجاب بھر میں 56 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کی درخواستوں میں سے 46 ہزار مسترد
تبادلوں کیلئے صرف ساڑھے 9 ہزار اساتذہ کی درخواستیں منظور کی گئیں
تبادلوں کے آرڈرز 15 اکتوبر کو جاری کئے جائیں گے