(رپورٹ ای این آئی)انتہائی افسوسناک واقعہ
پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس آج پر دہشت
گرد وں کی نظر ہوگی جب ٹرین سلطان کوٹ کے قریب تو دہ شت گرد_وں نے ریلوے ٹریک کو ب مب سے اڑا دیا جس سے ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی اور مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی .