(رپورٹ ای این آئی)پشاور کے نواحی علاقے چمکنی ارمڑ روڈ پر نامعلوم افراد نے سابق عالم دین مفتی منیر شاکر کے صآحب زادے مفتی عبداللہ شاکر پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
تھانہ چمکنی میں درج ایف آئی آر کے مطابق مفتی عبداللہ شاکر اپنے سفید گاڑی میں گھر سے پشتہ خرہ باڑہ کے لیے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے سنیپر گن سے فائرنگ کردی
سنیپر سے گاڑی میں سوراخ ہوا ہے تاہم گاڑی سے کارتوس برآمد نہ ہوسکی ۔ پولیس حکام نے دفعہ 506اور 427کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی