اینٹی کرائم فور ہومن رائٹس آرگینائزیشن کی جانب سے بلدیہ ٹاون پکوڑہ چوک پر ایک ڈسپینسری کا انیقاد کیا انیقاد فری میڈیکل کیمپ سے کیا گیا کیمپ میں دس سے زائد ڈاکٹر اور الٹراساونڈ آنکھوں کا معائنہ او ر آپریشن میڈیسن چیکب فری شوگر ٹیسٹ فری کیا گیا اس کیمپ میں خصوصی تعاون القریش ویلفئر ڈاکٹرآصف قریشی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرائم اور دیگر ویلفئر نے بھی شرکت کی اس کیمپ میں 700سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا جس میں آنکوں کے مریض اور الٹرساونڈ کے مریضوں کی الگ انٹری کی گئی ابرار احمد صدیقی کا کہنا یہ تھا کے ہم مریضوں کو اپنی مدد آپ کے تحت طب سہولیات دے رہے ہیں مزید آگے بھی اس طرح کی ڈسپنری اور کھولنگے ہماری یہ دوسری ڈسپینری ہے جہاں سے مریض فرسٹ ایڈ لیگا رپورٹ سلمان خان جرنل رپوٹر