(رپورٹ ای این آئی) اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ خواجہ عمیر محمود کو تبدیل کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ صفدر شبیر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا
سلیمان منشاء کو اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر ندیم ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ (لیہ) تعینات کردیا گیا
محمد اعظم گوپانگ کو اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر تعینات کردیا گیا
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تعینات کردیا گیا
طارق محمود گل کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کردیا گیا