(رپورٹ ای این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈرائیورنگ لائسنس نہ ہونے پر شہریوں کے خلاف فوری مقدمہ درج نہ کرنے کی ہدایت
کسی بھی شہری کے خلاف فوری مقدمہ درج نا کیا جائے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
شہری کو لائسنس نا دکھانے پر پہلے جرمانہ کیا جائے، عدالت کی ہدایت