(رپورٹ ای این آئی)دہشتگردی میں اضافے کی پانچ اہم وجوہات
پہلا: نیشنل ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد نہ ہونا۔
دوسرا: دہشتگردی پر سیاست کرنا اور قوم کو الجھانا۔
تیسرا: بھارت کا افغانستان کو دہشتگردی کے لیے استعمال کرنا۔
چوتھا: دہشتگردوں کے ہاتھوں میں امریکی جدید اسلحہ۔
پانچواں: افغانستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہیں۔