(رپورٹ ای این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
وزارت داخلہ نے جڑواں شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے پی ٹی اے کو مراسلہ جاری کر دیا
موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی منظور وزیر داخلہ محسن نقوی نے دی، مراسلہ
موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل رہے گی