(رپورٹ ای این آئی)ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول آپریشن مکمل 5 دہشت گرد مارے گئے
حملے میں 7 اہلکار شہید ہوئے۔ جبکہ 13 زخمی کو ڈی ایچ کیو ٹراما سینٹر لایا گیا۔
حملے کے وقت سکول میں 200 کے قریب جوان اور ریکروٹس موجود تھے۔ جنہیں سب سے پہلے ریسکیو کیا گیا۔ آپریشن میں ٹریننگ سکول اور نادرا آفس کو کلیئر کیا گیا۔