(رپورٹ ای این آئی)طالبان عسکریت پسندوں نے صوبہ ہلمند کے بہرامچہ بلوچستان میں بھی پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بھی حملہ کیا ہے
دو افغان چوکیاں تباہ، تین افغان طالبان بارڈر فورسز اہلکار ہلاک
بلوچستان سے ملحقہ ہلمند بارڈر ایریا میں بھی بھاری توپ خانے کا استعمال
ایسا لگتا ہے کہ بھارتی حکومت نے طالبان سے جھوٹے وعدے کیے ہیں اور یہ مؤثر طریقے سے پاکستان کے خلاف پراکسی بن گیا ہے۔ اسی لیے انہوں نے پاکستان کی سرحدوں پر حملہ کرنے اور پاکستان کے خلاف باضابطہ جنگ شروع کرنے کی جرات کی ہے۔
آرٹلری جوان افغانستان پر قہر برساتے ہوئے انہے واہ گولہ بارود
صورت حال کافی خطرناک ہے کچھ آزاد ذرائع افغان عسکریت پسندوں کی بھاری نقل و حرکت رپورٹ کر رہے ہیں اللہ کریم پاکستان کو فتح نصیب فرمائے۔ آمین۔
کرم میں ایک اور افغان پوسٹ تباہ۔
پہلی مرتبہ افغان عسکریت پسند باقاعدہ پاکستان کے اندر کاروائیوں کی خبریں دے رہے ہیں جو کہ غیر معمولی بات ہے۔
مشرقی بارڈر بھی ایکٹیو فضائی نگرانی جاری بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا
چترال نورستان پر بھی فائرنگ کا تبادلہ جاری
نورستان بارڈر ایریا میں شن کنڈو کے علاقے میں پاکستانی اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے ایک بار پھر بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
وزیرستان میں پاکستانی پوسٹ پر افغان طالبان کے قبضے کی خبریں جھوٹی ہیں – یہ رپورٹس بھارتی میڈیا نے پھیلا رہا ہے۔
افغان طالبان نے پاکستان کے مغربی سرحد پر تقریبا تمام پوائنٹس پر حملہ کر دیا ہے۔ ہلمند سے لے کر اوپر کرم تک۔
یہ مجاہدین کے نام پر بد ترین دھبہ ثابت ہوئے ہیں۔ اللہ جہاد اور مجاہدین کو ایسے گروہ سے محفوظ فرمائے ۔ آمین۔
بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس افغانیوں کی بھرپور رپورٹنگ کر رہے افغان سورسز سے زیادہ خبریں بھارتی اکاؤنٹس دے رہے ہیں جس میں زیادہ تر فیک جھوٹ ہے۔۔۔
آج بہت صبر کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے پاکستان کی جانب سے شاید کچھ بڑا سوچ رکھا ہے پاکستان اپنے لئے دو محاز ایک ساتھ نہیں کھولنا چاہتا بارڈر ٹینشنز ویسے بھی چلتی رہتی ہیں ایسے موقع پر بڑا حملہ ہمیں براہ راست جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے یہ میرا تجزیہ ہے خبر نہیں۔
پاکستان افغانستان بارڈر کے قریب پاکستانی جیٹ طیاروں کی آوازیں – مختلف مقامات دھماکوں سے گونج اٹھے۔
پاکستانی لڑاکا طیاروں کی پاکستان افغانستان سرحد کے قریب پرواز، افغانستان کے اندر کئی مقامات پر متعدد دھماکوں کی گونج۔
بھارت، افغان وزرائے خارجہ ملاقات کے مشترکہ اعلامیے پر پاکستان کو شدید تحفظات، اسلام آباد میں افغان سفیر دفترخارجہ طلب۔ افغانستان کی وزارت دفاع کے ایک ذریعے نے الجزیرہ کو بتایا؛ افغان فورسز “ڈیورنڈ” لائن پر پاکستان کے 7 مختلف سیکٹرز پر حملے کر رہی ہیں۔