(رپورٹ بیورو)سرگودھا میں 13 بلاک میں واقع موبائل ٹاور کے سیکورٹی گارڈ نے اپنے آپ کو گولی مار لی۔۔۔
مقامی لوگوں کے مطابق جاں بحق ہونے والا سکیورٹی گارڈ نوجوان لڑکا تھا اور بظاہر خوش باش نظر آتا تھا۔
نہ جانے کون اپنے اندر کیسی کیسی جنگیں لڑ رہا ہے اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین