(رپورٹ ای این آئی) چین نے “K ویزا” کے نام سے ایک نیا نظام شروع کیا ہے،
جو امریکہ کے H-1B ویزا کا آسان متبادل ہے۔ اس کا مقصد دنیا بھر سے سائنسدانوں، انجینئرز اور ریسرچرز کو چین بلانا ہے۔
اس ویزا کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نوکری کی پیشکش (Job Offer) سے زیادہ تعلیم اور مہارت کو اہمیت دی جاتی ہے۔
یہ قدم چین کی یہ کوشش ظاہر کرتا ہے کہ وہ خود کو ٹیکنالوجی اور جدت کا عالمی مرکز بنانا چاہتا ہے۔