حیدرآباد(رپورٹ عمران مشتاق)، مقدمات درج تھانہ ہوسڑی
ایس ایچ او ہوسڑی نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے مقدمہ کرائم نمبر 365/2025 زیر دفعہ 376, 337J, 34 تعزیرات پاکستان میں نامزد ملزمان شہوک تھاکر اور صدام جھنجرجو کو گرفتار کرلیا
مزید کارروائیوں میں مقدمہ کرائم نمبر 359/2025 زیر دفعہ 324 تعزیرات پاکستان میں مطلوب مرکزی ملزم سجاد عرف سجو کو 1 عدد ٹی ٹی پسٹل بمعہ ایمونیشن سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 363/2025 زیر دفعہ 25 سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ملزم احتشام سیال کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے آکڑہ پرچیاں، تاش کے پتے اور کیش رقم برآمد ہونے پر کرائم نمبر 364/2025 زیر دفعہ 5A جوا آرڈیننس اور 294 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج کرلیا، مین پوری سپلائر محمد صدیق کو 150 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 366/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
چیک پوسٹ ائیرپورٹ
انچارج ائیرپورٹ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر زبیر عرف منشی بھٹی کو 580 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 408/2025 زیر دفعہ 9 (1) 3 (B) نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا تھانہ مکی شاہ
ایس ایچ او مکی شاہ نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائیاں کرتے ہوئے مین پوری فروش عبدالرحیم جٹ کو 60 عدد مین پوری سمیت گرفتار کرکے ملزم کے خلاف کرائم نمبر 143/2025 زیر دفعہ گٹکا و مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
مزید کارروائیوں میں تھانہ مکی شاہ کے مقدمہ کرائم نمبر 130/2025 زیر دفعہ 389F تعزیرات پاکستان میں مطلوب ملزم طفیل احمد میمن اور مقدمہ کرائم نمبر 141/2025 زیر دفعہ 489F تعزیرات پاکستان میں مطلوب ملزم اسداللہ سومار کو گرفتار کرلیا تھانہ پنیاری
ایس ایچ او پنیاری نے بمعہ اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 4 منشیات فروشوں بنام پرویز پڑھیار، ابراہیم انصاری، خرم نیلگر اور شیو چند کو 12 عدد شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف کرائم نمبر 170/2025 زیر دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے حیدرآباد پولیس کی جانب سے مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری