کراچی(رپورٹ محمد حسین سومرو)اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ سی آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی امجد شیخ
بھتہ خوروں کی سہولت کاری میں ملوث تین ملزمان گرفتار، ایس ایس پی
ملزمان کو نارتھ کراچی سیکٹر 5L بلال کالونی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، امجد شیخ
گرفتار ملزمان سے اسلحہ موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد، امجد شیخ
گرفتار ملزمان کی شناخت زین، منہاذ اور حنان کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی ایس آئی یو
ملزمان کے خلاف ایس آئی یو سی آئی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، امجد شیخ
گرفتار ملزمان سے تفتیش کا عمل جاری ہے، ایس ایس پی امجد احمد شیخ