پنجاب(رپورٹ ای این آئی)اسلحہ لائیسنس
پنجاب میں نئے اسلحہ لائسنس جاری کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا میں اضافہ کی منظوری بھی دے دی ہے
اب غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ مقرر ناجائز اسلحہ ناقابل ضمانت جرم بنا دیا گیا ہے
پہلے لوگ ناجائز اسلحہ پر معمولی دفعہ میں جیل جا کر کچھ دنوں بعد ضمانت پر باہر ہوتے تھے اب یہ ڈراؤنا خواب ہو گا۔