(رپورٹ ای این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کی سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش
ایک خوارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے سے پھٹ گئی
جس کے بعد تین مزید خوارجیوں نے کیمپ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی
بروقت اور بہادرانہ کارروائی کے نتیجے میں تینوں خوارجی کیمپ کے باہر ہی جہنم واصل کر دیا گیا
پچھلے تین دن میں افغان طالبان کے حمایت یافتہ 88 خوارج کو جہنم واصل کیا جاچکا ہے