رپورٹ محمد حسین پرمار
کھلی کچہری
عوامی مسائل کے حل کے لیے
صوبائی محتسب (محتسب) سندھ
جناب سید مقصود حیدر
(مشیر / ریجنل ڈائریکٹر، ضلع جنوبی کراچی)
کی زیر نگرانی منعقد ہوھی
مقام: عظیم پلازہ چوک صدیق وھاب روڑ کراچی
اس کھلی کچہری میں درج ذیل اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC)
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی
سوئی سدرن گیس کمپنی
کے الیکٹرک
ہیلتھ ڈپارٹمنٹ
پولیس ڈپارٹمنٹ
صدر ٹاؤن انتظامیہ
دیگر متعلقہ محکمے
اہتمام:
گلفام حیدر ہاشمی
چیئرمین یو سی 3 گارڈن، صدر ٹاؤن کراچی
اسلم خان نیازی
چیئرمین یو سی 2 حسن لشکری ،صدر ٹاؤن کراچی
علاقہ مکین کےتمام معزز شہریوں نے شرکت کی اور اپنی درخواست صوبائی محتسب اعلی میں میں درج کروائی صوبائی محتسب اعلی سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر جناب سید مقصود حیدر صاحب نے شکایتی کیمپ میں شکایت خود سننے کے بعد ان کی شکایات متعلقہ اداروں سے ان کی شکایات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی