(رپورٹ محمد حسین سومرو)ڈسٹرکٹ سٹی: صبح الصبح گارڈن پولیس کا دوران پیٹرولنگ ڈکیتوں سے آمنا سامنا.
کراچی: ملزمان کی پولیس پر فائرنگ, جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 زخمی ملزم سمیت 2 ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت وقاص حسین عرف کانٹا (زخمی) اور عادل عرف منا پٹیل کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: فائرنگ کا تبادلہ علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود کشتی مسجد کے قریب پیش آیا.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KJP-8593 کا مقدمہ الزام نمبر 233/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ آرٹلری میدان میں درج ہے.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں اور اس سے قبل بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.
ملزم وقاص حسین عرف کانٹا کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 293/2011 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ بریگیڈ.
2.مقدمہ الزام نمبر 79/2019 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ بریگیڈ.
3.مقدمہ الزام نمبر 219/2019 بجرم دفعہ 6/9A تھانہ PIB کالونی.
کراچی: ملزم عادل عرف منا پٹیل کا سابقہ کریمنل ریکارڈ.
1.مقدمہ الزام نمبر 607/2021 بجرم دفعہ 379/34 تھانہ ناظم آباد.
2.مقدمہ الزام نمبر 608/2021 بجرم دفعہ 23(I)A تھانہ ناظم آباد..
کراچی: زخمی ملزم کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا.
کراچی: ملزمان کے خلاف مقدمات درج و دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے.