(رپورٹ ای این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے پیکا بل پر دستخط کردیے۔
بغیر تصدیق کیے کوئی بھی خبر وائرل کرنے سے پہلے اب سو بار سوچئے گا کہیں یہ خبر غلط ہوگئی تو پھر 3 سال کیلئے جیل جانا پڑے گا۔ جس گروپ میں غلط خبر شیئر کی جائیگی اگر اس گروپ ایڈمن نے وہ خبر ڈلیٹ نہیں کی تو وہ بھی شریک جرم ہوگا اور اگر وہ بے خبر رہا پھر بھی سزا ہو گی۔
ایڈمن حضرات نوٹ فرمالیں۔