منڈی بہاوالدین( ۔میاں شریف زاہد ) افسوسناک خبر
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نہایت ہی افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے ممبر و سابقہ جوائنٹ سیکرٹری، PTV رپورٹر، سینئر صحافی رضوان ہندل قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ کل مورخہ 08 اکتوبر، بروز منگل، صبح 09 بجے، منصور آباد والے قبرستان (فیصل آباد) میں ادا کیا جائے گا۔
رابطہ نمبر:فیصل ہندل، برادر آف رضوان ہندل
03016336180