منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز )
رانا قرار حسین سیئر پریس فوٹو گرافر رضائے الہی ا سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد توکلی وارڈ نمبر 5 منڈی بہاوالدین میں بروز منگل 8 اکتوبر 2 بجے بعد از نماز ظہر ادا کی جائے گی شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں