لانڈھی پولیس نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی کرتے ہوئے مقام مین روڈ چراغ ہوٹل لانڈھی نمبر 5 کراچی پر کاروائی کرتے ھوئے پولیس اہلکار کو روکا جو کہ اپنے آپ کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے لگا جس سے موقع پر معلومات اور تفتیش کی گئی تو معلوم ھوا پولیس کی وردی پہن کر لوگوں کے سامنے اپنے اپ کو پولیس اہلکار بتانے والے کو گرفتار کر لیا گیا۔
جس کی استعمالی سندھ پولیس کی مکمل یونیفارم یونیفارم کو پولیس تحویل میں لے سیل کر کے تفتیش کا اغاز کردیا۔
ملزم کا نام اور برآمدگی
محمد طارق خان ولد محمد یعقوب خان
- سندھ پولیس ٹی شرٹ اور پینٹ۔
- سندھ پولیس کا جعلی کارڈ۔
ملزم کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ الزام نمبر 564/2024/2024 جرم دفعہ 170/171 ت پ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے SIO تھانہ لانڈھی کے سپرد کر دیا گیا۔
سب انسپیکٹر وسیم انیس ایس ایچ او لانڈھی ضلع کورنگی