رپورٹ : ای این ائی نمائندہ راشد خان
ٹاؤن چیئرمین حاجی جمیل ضیاء، وائس ٹاؤن چیئرمین عفان صغیر صدیقی اور یوسی 7 کے چیئرمین عمران شاہ جن کی کاوشوں سےٹی ایم سی اورنگی یوسی 7 میں مچھر مار مہم کے ساتویں روز منصور نگر سندھ گورمنٹ 50 بستر ھسپتال میں مچھر مار اسپرے کیا گیا۔ تا کہ بڑھتی ہوئ بیماری جیسے چکن گنیا اور ڈینگی کی روک تھام اور اسے بچا جاسکے۔
اس کام کی نگرانی یوسی 24 کے سینئر نائب صدر شیخ اعجاز، کونسلر وارڈ 2 عمران، ساجد حسین اور پیپلز یوتھ PS121 کے جیالے دانش حسین، امجد، سفیان صغیر، عمران شاکا و دیگر کر رہے ہیں۔