منڈی بہاؤالدین ( میا ں شریف زاہد )بریسٹ کینسر سے آگاہی کا ہفتہ منانے کے لیے سٹی ہسپتال میں سیمیناراور ،واک کا بھی اہتمام کیا گیا، پیرامیڈیکل سٹاف، ڈاکٹرز نے کی شرکت۔اس موقع پر محترمہ لیڈی ڈاکٹر حمیرا فرخ ڈی ایم ایس ۔محترمہ ڈاکٹر نایاب ۔ ڈاکٹر خالد داد نسو آنہ ایم ایس ڈی ایچ کیو منڈی بہاوالدین ۔۔ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین ۔سٹی ہسپتال منڈی بہاوالدین نے بریسٹ کینسر سیمینار اور واک سے خطاب کرتے ہوئے بریسٹ کینسر کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کی ۔
*