
رپورٹ محمد حسین سومرو
اطلاعات کے مطابق
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار,۔
زخمی ڈکیت کی شناخت رسول ریحان ولد گل ریحان کے نام سے ہوئی,پولیس ۔
ملزم کا دوسرا ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا,۔
مسلح ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہورہے تھے,پولیس ۔
پولیس نے تعاقب کے بعد ایک کو جوابی فائرنگ میں زخمی کردیا,۔
ایس ایچ او عوامی کالونی وکیل جٹ کے مطابق زخمی ڈکیت سے ٹی ٹی پستول اور چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد,۔
زخمی ڈکیت کے فرار ساتھی کی معلومات حاصل کرلی گئی ہے, پولیس ۔
ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے,پولیس ۔
زخمی ملزم کو طبی امداد دینے کےلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے,پولیس