( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
کمشنر فیصل آباد کا گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں میں غیر قانونی تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرنے کا حکم
اے سی سٹی محمد فیصل گھنٹہ گھر میں آپریشن کی اپنی نگرانی میں کروا رہے ہیں-
محمد زیبر وٹو (چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد) اپنے عملہ کے ساتھ گھنٹہ گھر کے کچہری بازار کی تمام غیر قانونی عارضی و پختہ تجاوزات کو ختم کرنے میں مصروف
گھنٹہ گھر سے غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے پر فیصل آباد کی عوام میں خوشی کی لہر.