سرگودھا(رپورٹ ای این آئی)سرگودھا تھانہ پھلروان پولیس کی بروقت کاروائی شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلروان پولیس کو 10 من مردہ گوشت کی سپلائی کی اطلاع موصول ہوئی
ایس ایچ او پھلروان امیتاز احمد نے پولیس ٹیم اور پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مردہ گوشت کی سپلائی کو کوشش ناکام بنا دی مردہ گوشت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سپلائی کیا جانا تھاگوشت بعد از قانونی کاروائی تلف کر دیا گیا شہری حلقوں نے پولیس اور فوڈ اتھارٹی کو خراج تحسین پیش کیا