منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
منڈی بہاوالدین میں بھی موسمی تبدیلی کے بعد ڈینگی وائرس نے پنجے گاڑنے شروع کر دئیے ہیں ڈینگی مریضوں میں اضافہ کے باعث محمکہ صحت کیا سہولیات فراہم کررہا ہے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس کا شہر بھر میں سپرے شروع ہے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کو ضروری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے اور موثر اقدامات کیے جارہے ہیں