منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )محمد رضوان گوندل ایڈووکیٹ (صدر ملکوال بار ) شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر ایکسیڈنٹ ھونے کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں ان کی نمازہ جنازہ عصر کی نماز کے بعد ان کے آبائی گاؤں واڑہ عالم شاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اوردرجات بلند فرمائے۔ آمین