سرگودھا (رپورٹ بیورو)سرگودھا 49 ٹیل فیصل آباد روڈ پر بالمقابل یوٹیلٹی سٹور خطرناک ایکسیڈنٹ جس میں 2 موٹر سائیکل سوار 111 پل سے آتی ہو گاڑی کے ساتھ ٹکر ہوئی ہے جس سے دونوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے ہیں اور ایک بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے سور دوسرے کا ہاتھ اور 1122 والے موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو مرہم پٹی کے بعد سول ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس کو کال کر دی۔