( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
صوبائی وزرا نے جلوس کے اطراف میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
کمشنر سلوت سعید،سی پی او کامران عادل، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر ہمراہ۔
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر میں پریس کانفرنس
میلاد کمیٹی کی جانب سے احسن طریقے سے اقدامات کئے گئے۔
جلوس اور محافل کو پر امن رکھنے کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیۓ گۓ ہیں۔ سی پی او
تمام جلوس روٹس پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ،عظمیٰ بخاری
امن و امان برقرار رکھنے کیلئے حکومت پنجاب نے کردار ادا کیا ،عظمیٰ بخاری
ٹریفک کی صورتحال کو بہتر اور رواں دواں رکھنےکے لیۓ ٹریفک کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ سی پی او
عید الاضحی کے بعد محرم الحرام اور اب عید میلاد النبی پر حکومت پنجاب کی طرف سے مثالی انتظامات کئے گئے