سر گردہا(رپورٹ بیورو)سرگودہا تھانہ جھال چکیاں کی حدود میں بااثر ملزمان کا محنت کش پر بیہمانہ تشدد بااثر ملزمان نے محنت کش نوجوان کے لوڈر رکشہ کے ٹاٸروں میں فاٸر مارے ذراٸع سرگودھا : محنت کش نوجوان کو رکشہ سے اتار کر ہنٹروں ڈنڈوں سے بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا سرگودھا : تشدد کے نشانات کو متاثرہ نوجوان کے جسم پر دیکھا جا سکتا ھے سرگودھامتاثرہ نوجوان نے تھانہ جھال چکیاں میں درخواست گزاری ۔ ذراٸع
سرگودھا : پولیس انصاف کی بجاٸے ملزمان کی پشت پناہی کرنے لگی ۔ متاثرہ نوجوان سرگودھا : تھانہ جھال چکیاں پولیس متاثرین پر صلح کیلیٸے دباٶ ڈالنے میں مصروف عمل ۔ متاثرین
سرگودھا : متاثرہ نوجوان نے آر پی او و ڈی پی او سرگودھا سے فوری نوٹس لیتے ہوٸے انصاف کا مطالبہ کر دیا