منڈی بہاوالدین (میا ں شریف زاہد )اِس بچے کا نام نور علی ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے یہ بچہ مۃ ہریا چونڈہ گاؤں کا رہنے والا ہے جو بروز جمعہ کو اپنے گھر سے نکلا اور ابھی تک واپس نہیں ایا اگر کسی بھائی کو اس کا پتہ ہو یہ کہیں دیکھا ہو تو براہ مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کرے بہت شکریہ
03006130834
03496679961
03038637465