ساہیوال(رپورٹ ای این آئی)سرگودہا ساہیوال بے نظیر انکم سپورٹ ساہیوال سرگودھا کے انچارج ملک اسماعیل کی جنسی حراسمنٹ کا شکار رضیہ پروین کی مدد کی اپیل رضیہ پروین جو کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے کے لیے گئی تو متعلقہ انچارج ملک اسماعیل نے رضیہ پروین کو حراسمنٹ کیا اور کہا کہ پیسے لینے ہیں تو مجھے ٹائم دینا پڑے گا نہیں تو کسی بھی جگہ سے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا وغیرہ وغیرہ کیا گورنمنٹ کی رٹ اتنی کمزور ہے کہ ایک غریب اور نہتی عورت کو تحفظ اور انصاف نہیں دیلا سکتی کیا ان اس طرح کے محکموں کے افیسر حضرات کرسی کے نشے میں اتنے طاقتور ہو گئے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں غریب اور نہتی عورتوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہیں؟اس طرح کے آفیسرز کو کڑی سے کڑی سزا ملتی چاہیے اور نوکری سے برخواست کر کے گھر بھیجنا چاہیے