سرگودہا(بیورو رپورٹ)سرگودہا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد صہیب اشرف کی ہدایت پر 9 محرم الحرام کے دن سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئیے گئے
2۔ جلوس و مجالس کے لیے ایلیٹ، لیڈیز اور اینٹی رائٹ فورس تعینات
3. تمام اسکواڈز نے سیکیورٹی ڈیوٹی میں حصہ لیا
4. حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ
5. محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او سرگودہا محمد صہیب اشرف