
سرگودھا(رپورٹ بیورو)سرگودہا تھانہ پھلروان پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے اور اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او غیرقانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف۔
